میرے استعفی سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرے استعفی سے اگر دہشتگردی کے واقعات میں کمی آتی ہے تو میں ضرور استعفی دونگا۔ دہشتگردی کی خلاف بحیثیت قوم جنگ لڑنا ہوگی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں