میری “عارف” لکھنے کی حماقت اور وزارتِ خارجہ کا معمّہ۔ : تحریر نصرت جاوید

منگل کی صبح اٹھا تو فون پر برادر مہربان سہیل وڑائچ کی جانب سے بھیجے پیغام کی اطلاع آئی ہوئی تھی۔ ہماری سیاست کے متحرک کرداروں اور بالخصوص برطانوی دور سے انتخابی سیاست میں سرگرم خاندانوں کی بزرگ وجواں نسلوں مزید پڑھیں