مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلفونک رابطہ

کراچی (صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف مزید پڑھیں