ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کمالیہ (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا، اور اگر ملک کو ریلیف چاہیے تو حکومت کا جتنا بوجھ ہے، مزید پڑھیں