ملکی سیاسی و پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار حکومت اور اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کیخلاف شدید احتجاج

اسلام آباد(محمد اکرم عابد)ملکی سیاسی و پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار حکومت اور اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کیخلاف شدید احتجاج،سابق وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کے موقع پر اسمبلی توڑنے پر صدر سے جواب مانگ لیا گیا، مزید پڑھیں