مسلم ممالک کی قیادت کو ہر لمحہ بڑھتی اسرائیلی جارحیت کو کچلنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  مسلم ممالک کی قیادت کو ہر لمحہ بڑھتے اسرائیلی جارحیت کو کچلنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا۔۔لیاقت بلوچ نے شاہ نور کچی آبادی مزید پڑھیں