مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن… تحریر نصرت جاوید

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔ڈان اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب مزید پڑھیں