یاسین ملک کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،جموں کشمیر لبریشن فرنٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم موجودہ انتہا پسند بھارتی حکومت دہلی تہاڑ جیل میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین اور ریاست جموں کشمیر کے ہر دلعزیز مزید پڑھیں