محصولات میں اضافہ کے حوالہ سے سیالکوٹ چیمبر اورکاروباری برادری کی خدمات لائق تحسین ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے محصولات میں اضافہ کے حوالہ سے سیالکوٹ ایوان صنعت وتجارت کی خدمات کو سراہاہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت کے وفد سے ایف بی مزید پڑھیں