لیگی ایم پی اے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 133 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پرتحریری فیصلہ مزید پڑھیں