لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ،جی ایچ کیو نے منظور ی دے دی

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلیجنس(آئی ایس آئی)اور کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنا استعفیٰ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کو بھجوایا تھا جو کہ فوری طور پر مزید پڑھیں