لوٹ مار کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ،قومی خزانہ بیرون ملک منتقل ہورہاہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئی ایم ایف اور حکمران قومی خزانہ اورعوام کو لوٹ رہے ہیں لوٹ مار کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ،قومی خزانہ بیرون ملک منتقل ہورہاہے ۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر مزید پڑھیں