لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے

کراچی (صباح نیوز)لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا،غیر ملکی ایئر لائن کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچی، ایئرپورٹ مزید پڑھیں