لاہور،چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کو مزید بہتر بنانے کیلئے اہم اجلاس

لاہور(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدار ت کی۔ اجلاس میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل، الیکشن کمیشن اسلام آباد مزید پڑھیں