لاہور،پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور(صباح نیوز) لاہور میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں