لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس،عمران خان کی10مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 10مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ مزید پڑھیں