(ق)لیگ کے آئین میں تر میم کالعدم قرار،چوہدری شجاعت صدر برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے (ق)لیگ کے آئین میں تر میم کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کو ہی پاکستان مسلم لیگ (ق)کا صدر قراردے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کی صدارت کیس مزید پڑھیں