قائد اعظم نے دیانت و امانت اور مسلسل جدوجہد کو اپنا شعار بنایا، محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 146ویں یوم پیدائش پراپنے پیغام میں کہاہے کہ قائداعظم محمد علی جناح عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے۔ ان کے فرمودات مزید پڑھیں