فوج طلب کی جا سکتی ہے،دھرنا دینے والوں کو دھر لیا جائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری سے فوج بھی طلب کی جا سکتی ہے، دھرنا دینے والوں کو دھر لیا جائے گا۔ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن مزید پڑھیں