فریدہ بہن جی کا یوم پاکستان پر پاکستانی عوام وحکومت کو مبارکباد

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء و جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے یوم پاکستان کے موقع پرپاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی تحریک مزید پڑھیں