غیر قانونی تعمیرات کیس ،سندھ ہائیکورٹ کی ایس بی سی اے افسران کے تبادلوں پر برہمی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں ایس بی سی اے افسران کے تیزی سے تبادلوں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو  ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت مزید پڑھیں