غزہ کے مسلمان امت مسلمہ کی جنگ لڑ رہے ہیں. سیف الدین

کراچی(صباح نیوز) غزہ کے مجاہدین امت مسلمہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔مسلم حکمرانو نے غزہ کے مجاہدین کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔غزہ کی جنگ بیت المقدس اور مسجد اقصی کو بچانے کی جنگ ہے۔عوام سڑکوں پر نکل کر غزہ کے مزید پڑھیں