غزہ کے تقریبا 90 فیصد سکولوں کی عمارتیں اور سڑکوں کا 58 فیصد حصہ تباہ ہوگیا

غزہ(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے جغرافیائی ڈیٹابیس اوپن سٹریٹ میپ سے نشاندھی ہوئی ہے کہ  اسرائیلی حملوں میں  غزہ کے تقریبا 90 فیصد سکولوں کی عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں، 68 فیصد یعنی 102 مربع کلومیٹر زرعی اراضی  اورسڑکوں کے نیٹ ورک مزید پڑھیں