غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی جائے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل   انتونیو گوتریس نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی سے متعلق اپنا مطالبہ پھر دہرا دیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ مزید پڑھیں