عمران خان نے سب سے زیادہ ملک کو مقروض کیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ملک کو مقروض کیا۔ ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر مزید پڑھیں