عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔اپوزیشن کی لونگ مارچ اور دھرنا تحریک اپنی موت خود مرگئی ہے۔مری سانحہ پر دل دکھی ہے ۔وزیراعظم نے فوری ایکشن مزید پڑھیں