عدلیہ کا عہدِ سیاہ کار اور غلطیوں کی اصلاح! … تحریر : عرفان صدیقی

کیا غلاظت میں لت پت ماہ وسال تھے۔ پروجیکٹ عمران فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا تھا۔ نوازشریف نامی بھاری بھرکم پتھر کو راستے سے ہٹانے کی حکمتِ عملی طے پا رہی تھی۔ پانامہ کی زنبیلِ فتنہ کھل چکی تھی۔ مزید پڑھیں