عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، فیصل کریم کنڈی

 لاہور(صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، 9مئی والے حکومتوں میں آئیں گے تو یہ سوالیہ نشان ہوگا، اداروں کا آپس میں ٹکرا ؤنہیں ہوناچاہیے، اب مزید پڑھیں