عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا میں شرحِ سود بڑھنے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی ساڑھے 3 ڈالر سستا ہوکر فی بیرل مزید پڑھیں