عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، محمدحسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود اے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ کو مسترد مزید پڑھیں