عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے  سری نگر میں  ڈینٹل سرجن ڈاکٹر مدثر گل سمیت 4 افراد کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے  لاشیں فوری طور پر ان کے لواحقین  کے  سپرد کرنے کا مطالبہ کیا. ترجمان مزید پڑھیں