طوفانی بارشوں وسیلاب سے سندھ میں 2005کے زلزلہ سے بھی زیادہ صورتحال خراب ہے،محمد حسین محنتی

جیکب آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں وسیلاب سے سندھ میں 2005کے زلزلہ سے بھی زیادہ صورتحال خراب ہے، پانی کے قدرتی راستوں پر قبضوں سے زیادہ مزید پڑھیں