جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے ان تک پہنچ رہے ہیں،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے ہیں لیکن جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے ان تک پہنچ رہے ہیں، ٹیکسیشن اور فارن ایکسچینج پاکستان کی معیشت کے انتہائی مزید پڑھیں