صدر،وزیراعظم کا اینکرپرسن ارشد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر اینکرپرسن اور صحافی ارشد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹوئٹر پر مزید پڑھیں