شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر

بیروت (صباح نیوز)لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ہاتھوں ایک ماہ میں اپنے 2 سرکردہ رہنماوں کی شہادت کے بعد 71 سالہ شیخ نعیم قاسم کو نیاسربراہ مقرر کردیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ نعیم قاسم کی مزید پڑھیں