شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنماشہباز گل کا جسمانی ریمانڈ لینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،عدالت نے ماتحت عدالت میں درخواست ضمانت پر پولیس اور پراسیکیوٹر کو پیر کے لیے نوٹس جاری کردیا ۔ وفاقی مزید پڑھیں