‎قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں ایم فل کے طالب علم شکیل احمد اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی منتخب۔

پشاور(صباح نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ سالانہ اجتماع عام اتوار کے روز اختتام پذیر ہو گیا جس میں ‎قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں ایم فل کے طالب علم شکیل احمد کو اسلامی جمعیت طلبہ کا نیا ناظم اعلیٰ برائے مزید پڑھیں