شعبہ نشرواشاعت دراصل جماعت کا بیانیہ ہے، شعبہ کے ہر فرد کو حساس،ذمہ دار اور معاملہ فہم ہونا چاہیے ۔عالیہ منصور

کراچی (صباح نیوز) ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین،جماعت اسلامی پاکستان عالیہ منصور نے کہا ہے کہ شعبہ نشرواشاعت دراصل جماعت کا بیانیہ ہے لہذا شعبہ نشرواشاعت  کے ہر فرد کو حساس،ذمہ دار اور معاملہ فہم ہونا چاہیے تاکہ درپیش چیلنجز مزید پڑھیں