سیلاب متاثرین کیلئے ترکیہ کی امداد اورتعاون کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بروقت امداد اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امدادی سامان لے کر ترکیہ سے ٹرینیں پاکستان روانہ مزید پڑھیں