سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حکومتی امداد کے اعداد وشمار صرف فائلوں تک محدود ہیں،دردانہ صدیقی

نوشکی (صباح نیوز) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ یصحت و صفائی،تعمیر و مرمت،خوراک و رہائشی انتظامات کسی شعبے میں حکومتی امداد نام کی چیز دکھائی نہیں دیتی، سیلاب کے متاثرین میں لاکھوں مزید پڑھیں