سیلابی ریلوں سے متاثرسبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال،جعفر ایکسپریس کا پہیہ چل پڑا

جیکب آباد(صباح نیوز)سیلابی ریلوں سے متاثرسبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال ہوگیا، 6 روز بعد جعفر ایکسپریس کا پہیہ چل پڑا ہے۔ دادو کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے کیلئے بولان مزید پڑھیں