سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے  کہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردِعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ مزید پڑھیں