سیاست، حکومت اور معیشت و معاشرت میں فساد اور تلخیوں کا زہر گھول دیا گیا،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سیاست، حکومت اور معیشت و معاشرت میں فساد اور تلخیوں کا زہر گھول دیا گیا ہے۔ریکوڈک رقم بھی عوام کی حالت بدلنے کے بجائے چندبدعنوان مسلط شدہ حکمرانوں واسٹبلشمنٹ مزید پڑھیں