سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے انتظامی آرڈر کے تحت نوکری سے نکالے گئے ملازمین کی بحالی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ اگر ہائی کورٹ میں انتظامی حکم کے تحت کسی ملازم کو نوکری سے فارغ کیا جائے گاتواس کے خلاف سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ مزید پڑھیں