سوپور: ایک شحص پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

سرینگر—مقبوضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک شخص پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔جبکہ جموں میں دونوجوان کالے قانون کے تحت گرفتارکرلئے گئے، کے پی آئی کے مطابق ضلع بارہمولہ میں سوپور کے علاقے ڈورو میں صبح سویرے مقامی مزید پڑھیں