سندھ اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور

کراچی(صباح نیوز) سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔  آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اراکین نے نئے بلدیاتی نظام کا ترمیمی بل کثرت رائے مزید پڑھیں