سری نگر میں آتشزدگی کے دوران دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق

سری نگر:   سری نگر میں آتشزدگی کے دوران دم گھٹنے سے معمر خاتون لقمہ اجل بن گئیں۔فیاض احمد نجار ولد عبدالرحمان نجار کے رہائشی مکان کے ایک کمرے میں کانگڑی گر گئی جس کے سبب وہاں آگ نمودار ہوئی ۔ مزید پڑھیں