سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

برسبین(صباح نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے  اہم گروپ میچ میں  سری لنکا نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دے مزید پڑھیں