سراج الحق کی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک حسرت حسین اعوان کے گھر آمد، ان کے ہم زلف کے لیے فاتحہ خوانی کی،معززین علاقہ سے ملاقاتیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک حسرت حسین اعوان کے گھر آمد، ان کے ہم زلف ملک صغیر احمد مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور معززین علاقہ سے ملاقاتیں مزید پڑھیں