سراج الحق نے ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس کل طلب کرلیا

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا ہے۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصرشریف کے بیان کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل منصورہ میں ہوگا۔ مزید پڑھیں